شعب الایمان — حدیث نمبر 7186
باب: ان احادیث کا بیان کہ جو قدرت رکھتا ہو اس پر اپنی قدرت کے مطابق نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا واجب ہے، اور اسے ترک کرنے میں کیا فساد ہے۔
أحاديث في وجوب الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر على من قدر عليهما بما قدر عليه ، وما في ترك ذلك من الفساد
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، وَجَرِيرٌ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ : آمُرُ إِمَامِي بِالْمَعْرُوفِ ؟ قَالَ : إِنْ خَشِيتَ أَنْ يَقْتُلَكَ فَلَا ، فَإِنْ كُنْتَ فَاعِلًا فَفِيمَا بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ .
زَادَ أَبُو عَوَانَةَ : وَلَا تَغْتَبْ إِمَامَكَ .سعید بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا: ”کیا میں اپنے امام (حکمران) کو نیکی کا حکم دوں؟“ انہوں نے فرمایا: ”اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ وہ تمہیں قتل کر دے گا تو نہ دو، اور اگر ایسا کرنا ہی ہو تو اس کے اور اپنے درمیان (تنہائی میں) کرو۔“
ابو عوانہ رحمہ اللہ نے اس پر اضافہ کیا: ”اور اپنے امام کی غیبت نہ کرو۔“
• أبو عوانة هو الوضاح بن عبد الله اليشكري.
• جرير هو ابن عبد الحميد الضبي، الكوفي.