شعب الایمان — حدیث نمبر 7148
باب: ایمان کی شاخوں میں سے باونویں شاخ: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا باب۔
الثاني والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
حدیث نمبر: 7148
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ ، أَخْبَرَنَا عُتْبَةُ بْنُ أَبِي حَكِيمٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ جَارِيَةَ ، عَنْ أَبِي أُمَيَّةَ الشَّعْبَانِيِّ ، قَالَ : أَتَيْتُ أَبَا ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيَّ فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : " فَعَلَيْكَ نَفْسِكَ وَدَعْ أَمْرَ الْعَامَّةِ " .ترجمہ
امام ابو امیہ شعبانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، پھر اسی کے مثل حدیث ذکر کی، البتہ اس میں یہ ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اپنی ذات کی فکر کرو اور عام لوگوں کا معاملہ چھوڑ دو۔“