شعب الایمان — حدیث نمبر 7141
باب: ایمان کی شاخوں میں سے باونویں شاخ: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا باب۔
الثاني والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ بَكَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ . . . فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ .
قَالَ أَحْمَدُ : وَالْمَعْنَى فِي هَذَا أَنَّهُمْ إِذَا خَافُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ مِنْ هَذَا الْقَوْلِ فَتَرَكُوهُ ، كَانُوا مِمَّا هُوَ أَشَدُّ مِنْهُ ، وَأَعْظَمُ مِنَ الْقَوْلِ ، وَالْعَمَلِ أَخْوَفَ ، وَكَانُوا إِلَى أَنْ يَدَعُوا جِهَادَ الْمُشْرِكِينَ خَوْفًا عَلَى أَنْفُسِهِمْ ، وَأَمْوَالِهِمْ أَقْرَبَ ، وَإِذَا صَارُوا كَذَلِكَ فَقَدْ تُوُدِّعَ مِنْهُمْ ، وَاسْتَوَى وُجُودُهُمْ وَعَدَمُهُمْ .ابن شہاب رحمہ اللہ سے بھی یہ روایت اسی کے مانند مروی ہے۔
احمد رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ جب وہ اس بات (ظالم کو ظالم کہنے) سے اپنی جانوں کے خوف کی وجہ سے رک جائیں تو وہ اس سے زیادہ سخت اور قول و عمل کے اعتبار سے اس سے بڑے معاملے سے اور زیادہ خوفزدہ ہوں گے، اور اپنی جانوں اور مالوں کے خوف سے مشرکوں سے جہاد چھوڑ دینے کے زیادہ قریب ہوں گے۔ جب وہ اس حال کو پہنچ جائیں تو ان سے رخصت لے لی گئی اور ان کا ہونا اور نہ ہونا برابر ہو گیا۔“
• عمر بن محمد بن بكار أبو حفص القافلائي (م ٣٠٨ هـ)، ذكره الخطيب في "تاريخه" (١١/ ٢٢٢ - ٢٢٣) وقال: وكان ثقة.
• شبابة هو ابن سوار الفزاري مولاهم المدائني.
• أبو شهاب هو عبد ربه بن نافع الحناط. والحديث رواه ابن عدي في "الكامل" (٦/ ٢١٣٥) في ترجمة أبي الزبير المكي وفيه تحرف أبو الزبير إلى ابن الزبير.