شعب الایمان — حدیث نمبر 7127
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکاونویں شاخ: لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے کا باب۔
الحادي والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الحكم بين الناس
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو غَالِبٍ ابْنُ ابْنَةِ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ الشَّيْبَانِيُّ - وَمَاتَ سَنَةَ إِحْدَى وَأَرْبَعِينَ ، وَوُلِدَ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَسِتِّينَ وَمِائَةٍ - قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنِي مُجَالِدٌ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا مِنْ حَاكِمٍ يَحْكُمُ بَيْنَ النَّاسِ إِلَّا حُشِرَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، وَمَلَكٌ آخِذٌ بِقَفَاهُ ، حَتَّى يَقِفَ عَلَى جَهَنَّمَ ، ثُمَّ يَرْفَعَ رَأْسَهُ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِذَا قَالَ : أَلْقِهِ أَلْقَاهُ ، فَأَهْوَى (فِي النَّارِ) أَرْبَعِينَ خَرِيفًا " .سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے والا جو بھی حاکم ہو، اسے قیامت کے دن اس حال میں اٹھایا جائے گا کہ ایک فرشتہ اس کی گدی پکڑے ہوئے ہوگا، یہاں تک کہ وہ اسے جہنم کے کنارے کھڑا کر دے گا، پھر وہ فرشتہ اللہ عزوجل کی طرف اپنا سر اٹھائے گا (اور حکم کا منتظر ہوگا)، چنانچہ جب اللہ تعالیٰ فرمائے گا: «أَلْقِهِ» ”اسے پھینک دو“ تو وہ اسے پھینک دے گا، پھر وہ چالیس سال (کی مسافت تک) آگ میں گرتا چلا جائے گا۔“
• أبو غالب ابن ابنة معاوية بن عمرو لم أظفر له بترجمة.
• يحيى بن سعيد هو القطان.
• مجالد هو ابن سعيد بن عمير الهمداني ليس بالقوي.
• عامر هو ابن شراحيل الشعبي.
• مسروق هو ابن الأجدع الهمداني، تقدموا.