شعب الایمان — حدیث نمبر 7069
باب: فصل: ظلم پر سخت وعید کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما ورد من التشديد في الظلم
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدُونَ الْمُذَكِّرُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو أَحْمَدُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الزَّوْزَنِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا أَبُو عِمْرَانَ الْجَوْنِيُّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ بَابَنُوسَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الدَّوَاوِينُ ثَلَاثَةٌ : دِيوَانٌ لَا يَغْفِرُهُ اللَّهُ الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ ، يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : ( إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ ) ،
وَدِيوَانٌ لَا يَتْرُكُهُ اللَّهُ ظُلْمُ الْعِبَادِ فِيمَا بَيْنَهُمْ حَتَّى يَقْتَصَّ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ ، وَدِيوَانٌ لَا يَعْبَأُ اللَّهُ بِهِ ظُلْمُ الْعِبَادِ فِيمَا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ اللَّهِ ، فَذَاكَ إِلَى اللَّهِ ، إِنْ شَاءَ عَذَّبَهُ ، وَإِنْ شَاءَ تَجَاوَزَ عَنْهُ " .ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دفتر (اعمال کے رجسٹر) تین ہیں: ایک دفتر وہ ہے جسے اللہ معاف نہیں کرے گا، اور وہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے، اللہ عزوجل فرماتا ہے: «﴿إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ﴾» ”بے شک اللہ اس بات کو نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور اس کے سوا جو گناہ ہوں جس کے لیے چاہے بخش دیتا ہے۔“
اور ایک دفتر وہ ہے جسے اللہ نہیں چھوڑے گا، اور وہ بندوں کا آپس میں ایک دوسرے پر ظلم کرنا ہے، یہاں تک کہ وہ ایک دوسرے سے بدلہ لے لیں۔ اور ایک دفتر وہ ہے جس کی اللہ کوئی پروا نہیں کرتا، اور وہ بندوں کا اپنے اور اللہ کے درمیان (حقوق میں) ظلم کرنا ہے، پس یہ معاملہ اللہ کے سپرد ہے، چاہے تو اسے عذاب دے اور چاہے تو درگزر فرما دے۔“
• يحيى بن منصور الزوزني، السلمي أبو سعد الهروي (م ٢٨٧ أو ٢٩٢ هـ) قال الخطيب: وكان ثقة حافظًا صالحا زاهدا، وقال الذهبي: وكان عجبا في التاله والعبادة حتى قيل إنه لم يحيى مثل نفسه، راجع "تاريخ بغداد" (١٤/ ٢٢٥ - ٢٢٦) "السير" (١٣/ ٥٧٠ - ٥٧١) "طبقات الحنابلة" (١/ ٤١٠) "تذكرة الحفاظ" (٢/ ٦٩١ - ٦٩٢)، "العبر" (١/ ٤١٤)، "النجوم الزاهرة" (٣/ ١٢٣)، "الشذرات" (٢/ ٢١٣). صدقة بن موسى هو الدقيقي صدوق له أوهام، وقال ابن معين: ليس حديثه بشيء وقال أبو حاتم: لين الحديث يكتب حديثه ولا يحتج به وليس بقوي، تقدم.