شعب الایمان — حدیث نمبر 7032
باب: امام اوزاعی کا منصور کے سامنے کھڑا ہونا اور اسے نصیحت کرنا۔
مقام الأوزاعي مع المنصور وعظته إياه
حدیث نمبر: 7032
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ هَارُونَ الشَّافِعِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَالِكٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا حَاتِمٍ الرَّازِيَّ [ يَقُولُ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صَالِحٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ شَبِيبَ بْنَ سَعِيدٍ ] يَقُولُ : دَخَلْتُ عَلَى هَارُونَ الرَّشِيدِ فَقَالَ : عِظْنِي فَقُلْتُ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَرْضَ لَكَ أَنْ تَجْعَلَ أَحَدًا فَوْقَكَ فَلَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَكُونَ أَطْوَعَ لَهُ مِنْكَ ، قَالَ : لَقَدْ بَالَغْتَ فِي الْمَوْعِظَةِ ، وَإِنْ قَصَرْتَ فِي الْكَلَامِ .ترجمہ
شبیب بن سعید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں ہارون الرشید کے پاس گیا تو انہوں نے کہا: ”مجھے نصیحت کیجیے۔“ میں نے کہا: ”اے امیر المومنین! اللہ عزوجل کو یہ پسند نہیں کہ آپ کسی کو اپنے اوپر رکھیں، لہٰذا کسی کے لیے مناسب نہیں کہ وہ اس کی فرماں برداری میں آپ سے بڑھ کر ہو۔“ ہارون نے کہا: ”آپ نے نصیحت میں انتہا کر دی، اگرچہ کلام میں اختصار کیا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو حاتم الرازي هو محمد بن إدريس الرازي.
• أبو حاتم الرازي هو محمد بن إدريس الرازي.