شعب الایمان — حدیث نمبر 6981
باب: فصل: عادل حکمران کی فضیلت اور حکمرانوں کے ظلم کے بارے میں جو وارد ہوا۔
فصل في فضل الإمام العادل وما جاء في جور الولاة
حدیث نمبر: 6981
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْقَهَنْدَزِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، أَخْبَرَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، حَدَّثَنَا عَطِيَّةُ الْعَوْفِيُّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ أَحَبَّ النَّاسِ إِلَى اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَقْرَبَهُمْ مِنِّي مَجْلِسًا إِمَامٌ عَادِلٌ ، وَأَبْغَضَ النَّاسِ إِلَى اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَشَدَّهُمْ عَذَابًا إِمَامٌ جَائِرٌ " .ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ قیامت کے دن لوگوں میں اللہ کو سب سے زیادہ محبوب اور مجلس کے اعتبار سے مجھ سے سب سے زیادہ قریب عادل حکمران ہوگا، اور قیامت کے دن لوگوں میں اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ مبغوض اور سب سے سخت عذاب والا ظالم حکمران ہوگا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• الحسن بن عبد الصمد بن عبد الله بن رزين القهندزي أبو سعيد من أهل نيسابور ذكره السمعاني في "الأنساب" (١٠/ ٥٢٥) ولم يبين حاله. وفي نسخة "ن" و"ل" "أبو سعيد الحسن بن محمد القهندزي" وهو خطأ.
• عطية العوفي هو عطية بن سعد بن جنادة العوفي، صدوق يخطئ كثيرا كان شيعيّا مدلسا وضعفه جماعة، مر.

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 1329 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´امام عادل کا بیان۔`
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب اور بیٹھنے میں اس کے سب سے قریب عادل حکمراں ہو گا، اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ اور اس سے سب سے دور بیٹھنے والا ظالم حکمراں ہو گا۔" [سنن ترمذي/كتاب الأحكام/حدیث: 1329]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ’’عطیہ عوفی‘‘ ضعیف راوی ہیں)
نوٹ:
(سند میں ’’عطیہ عوفی‘‘ ضعیف راوی ہیں)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 1329 سے ماخوذ ہے۔