شعب الایمان — حدیث نمبر 6931
باب: فصل: معمولی سمجھے جانے والے گناہ۔
فصل في محقرات الذنوب
حدیث نمبر: 6931
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِيَ يَقُولُ : كُنْتُ فِي حَلْقَةِ الشِّبْلِيِّ فَنَظَرَ إِلَيَّ وَإِلَى ضَعْفِي ، فَرَفَعَ يَدَيْهِ دَاعِيًا وَقَالَ :
هَانَا قَدْ مَدَدْتُ يَدِي إِلَيْكَ فَرَدَّهَا بِالْوَصْلِ لَا بِشَمَاتَةِ الْحُسَّادِترجمہ
ابو عبدالرحمن سلمی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو بیان کرتے سنا: ”میں شبلی رحمہ اللہ کی مجلس میں تھا، انہوں نے مجھے اور میری کمزوری کو دیکھا تو ہاتھ اٹھا کر دعا کی اور کہا: «هَانَا قَدْ مَدَدْتُ يَدِي إِلَيْكَ فَرَدَّهَا بِالْوَصْلِ لَا بِشَمَاتَةِ الْحُسَّادِ»
”لو، میں نے تیری طرف اپنا ہاتھ پھیلا دیا ہے، پس تو اسے وصال کے ساتھ لوٹا، حسد کرنے والوں کی خوشی کے ساتھ نہیں۔“