شعب الایمان — حدیث نمبر 6927
باب: فصل: معمولی سمجھے جانے والے گناہ۔
فصل في محقرات الذنوب
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ - حَ
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ الْبَزَّازُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ : رَجُلٌ كَثِيرُ الْعَمَلِ كَثِيرُ الذُّنُوبِ ، وَرَجُلٌ قَلِيلُ الْعَمَلِ قَلِيلُ الذُّنُوبِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : لَا أَعْدِلُ بِالسَّلَامَةِ شَيْئًا .
وَرِوَايَةُ أَبِي مُعَاوِيَةَ قَالَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ : أَيُّهُمَا أَعْجَبُ إِلَيْكَ رَجُلٌ كَثِيرُ الْعَمَلِ كَثِيرُ الذُّنُوبِ أَوْ رَجُلٌ قَلِيلُ الْعَمَلِ قَلِيلُ الذُّنُوبِ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : مَا أَعْدِلُ بِالسَّلَامَةِ شَيْئًا .قاسم بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ ایک شخص ہے جس کے اعمال بھی زیادہ ہیں اور گناہ بھی زیادہ، اور ایک شخص ہے جس کے اعمال بھی کم ہیں اور گناہ بھی کم (ان میں سے کون بہتر ہے؟) تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”میں سلامتی کے برابر کسی چیز کو نہیں سمجھتا۔“
اور ابو معاویہ رحمہ اللہ کی روایت میں ہے کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک آدمی نے پوچھا: ”آپ کو کون سا شخص زیادہ پسند ہے، وہ جس کے اعمال بھی زیادہ ہوں اور گناہ بھی زیادہ، یا وہ جس کے اعمال بھی کم ہوں اور گناہ بھی کم؟“ تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”میں سلامتی کے برابر کسی چیز کو نہیں سمجھتا۔“
• أحمد بن عبد الجبار هو العطاردي، ضعفوه.
• أبو معاوية هو محمد بن خازم الضرير.
• يحيى بن سعيد هو الأنصاري.
• سفيان هو الثوري، تقدموا.