شعب الایمان — حدیث نمبر 6842
باب: فصل: دل پر مہر لگنا یا زنگ چڑھ جانا۔
فصل في الطبع على القلب أو الرين
حدیث نمبر: 6842
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ فِرَاسٍ الْمَالِكِيُّ بِمَكَّةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمَ بْنَ أَحْمَدَ الْخَوَّاصَ ، يَقُولُ : قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ شُمَيْطٍ : مَا دَامَ قَلْبُ الْعَبْدِ مُصِرًّا عَلَى ذَنْبٍ وَاحِدٍ فَعَمَلُهُ مُعَلَّقٌ فِي الْهَوَى ، فَإِنْ تَابَ مِنْ ذَلِكَ الذَّنْبِ وَإِلَّا بَقِيَ عَمَلُهُ كَذَلِكَ .ترجمہ
امام عبیداللہ بن شمیط رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب تک بندے کا دل کسی ایک گناہ پر اڑا رہتا ہے، اس کا عمل ہوا میں معلق رہتا ہے؛ پھر اگر وہ اس گناہ سے توبہ کر لے (تو عمل قبول ہو جاتا ہے) ورنہ اس کا عمل اسی طرح معلق رہتا ہے۔“