شعب الایمان — حدیث نمبر 6835
باب: فصل: دل پر مہر لگنا یا زنگ چڑھ جانا۔
فصل في الطبع على القلب أو الرين
حدیث نمبر: 6835
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ السَّمَّاكِ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَزِيدَ الرِّيَاحِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِيَ يُحَدِّثُ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ حَرْبٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ : يَا أَهْلَ الْمَعَاصِي لَا تَغْتَرُّوا بِطُولِ حِلْمِ اللَّهِ عَنْكُمْ ، وَاحْذَرُوا أَسَفَهُ فَإِنَّهُ تَعَالَى ذِكْرُهُ قَالَ : ( فَلَمَّا آسَفُونَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ ) .ترجمہ
امام شعیب بن حرب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام عمر بن ذر رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اے گناہ گارو! اللہ کے تم سے طویل عرصہ بردباری برتنے سے دھوکے میں نہ پڑو، اور اس کے غضب سے ڈرو، کیونکہ اس بلند و برتر ذات نے فرمایا ہے: ﴿فَلَمَّا آسَفُونَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ﴾ (پھر جب انہوں نے ہمیں غضب ناک کر دیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا)۔“