شعب الایمان — حدیث نمبر 6827
باب: فصل: دل پر مہر لگنا یا زنگ چڑھ جانا۔
فصل في الطبع على القلب أو الرين
حدیث نمبر: 6827
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرٌ الْخَوَّاصُ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ أَدْهَمَ يَقُولُ : إِنَّ لِلذُّنُوبِ ضَعْفًا فِي الْقُوَّةِ وَظُلْمَةً فِي الْقَلْبِ ، وَإِنَّ لِلْحَسَنَاتِ قُوَّةً فِي الْبَدَنِ وَنُورًا فِي الْقَلْبِ .ترجمہ
ابراہیم بن ادہم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”بلاشبہ گناہوں سے قوت میں کمزوری اور دل میں تاریکی پیدا ہوتی ہے، اور نیکیوں سے بدن میں توانائی اور دل میں نور پیدا ہوتا ہے۔“