شعب الایمان — حدیث نمبر 6816
باب: فصل: دل پر مہر لگنا یا زنگ چڑھ جانا۔
فصل في الطبع على القلب أو الرين
حدیث نمبر: 6816
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْجَهْمِ قَالَ : قَالَ يَحْيَى بْنُ زِيَادٍ الْفَرَّاءُ فِي قَوْلِهِ : ( كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَى قُلُوبِهِمْ )
يَقُولُ : كَثُرَتِ الْمَعَاصِي مِنْهُمْ وَالذَّنُوبُ فَأَحَاطَتْ بِقُلُوبِهِمْ فَذَلِكَ الرَّيْنُ عَلَيْهَا .ترجمہ
یحییٰ بن زیاد الفراء رحمہ اللہ اللہ عزوجل کے فرمان ﴿ہرگز نہیں، بلکہ ان کے دلوں پر (ان کے اعمال کا) زنگ چڑھ گیا ہے﴾ کے بارے میں فرماتے ہیں: ”ان سے گناہ اور نافرمانیاں بہت زیادہ ہو گئیں، تو انہوں نے ان کے دلوں کو گھیر لیا، یہی ان دلوں پر ’رین‘ ہے۔“