شعب الایمان — حدیث نمبر 6797
باب: عابد کے اس بیٹے کی حدیث جو مرتد ہو گیا پھر اسلام کی طرف لوٹ آیا۔
حديث ابن العابد الذي ارتد ثم عاد إلى الإسلام
حدیث نمبر: 6797
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا الْحُسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي رَاشِدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ فِي قَوْلِهِ : ( فَإِنَّهُ كَانَ لِلْأَوَّابِينَ غَفُورًا ) .
قَالَ : الَّذِي يَذْكُرُ ذَنْبَهُ فَيَسْتَغْفِرُ رَبَّهُ .
وَرَوَاهُ مَنْصُورٌ عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ : الَّذِي يَتَذَكَّرُ ذُنُوبَهُ فَيَسْتَغْفِرُ لَهَا .ترجمہ
عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿فَإِنَّهُ كَانَ لِلْأَوَّابِينَ غَفُورًا﴾ کے بارے میں انہوں نے کہا: ”(اَوّاب) وہ شخص ہے جو اپنے گناہ کو یاد کرتا ہے تو اپنے رب سے بخشش مانگتا ہے۔“
اور اسے منصور نے مجاہد رحمہ اللہ سے، انہوں نے عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، انہوں نے کہا: ”(اَوّاب) وہ شخص ہے جو اپنے گناہوں کو یاد کرتا ہے تو ان کی بخشش طلب کرتا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• ابن نمير هو عبد الله.
• أبو راشد.
• ابن نمير هو عبد الله.
• أبو راشد.