شعب الایمان — حدیث نمبر 672
باب: دوسری فصل: اللہ عزوجل کے ذکر کے بارے میں وارد آثار و اخبار۔
الفصل الثاني في ذكر آثار وأخبار وردت في ذكر الله عز وجل
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْجُنَيْدِ ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ الطَّوِيلُ ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ حَسَنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ ، قَالَ : قَالَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ : يَا رَبِّ ، أَيُّ خَلْقِكَ أَكْرَمُ عَلَيْكَ ؟ قَالَ : الَّذِي لَا يَزَالُ لِسَانُهُ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِي قَالَ : يَا رَبِّ ، أَيُّ خَلْقِكَ أَعْلَمُ ؟ قَالَ : الَّذِي يَلْتَمِسُ إِلَى عِلْمِهِ عِلْمَ غَيْرِهِ قَالَ : يَا رَبِّ ، فَأَيُّ خَلْقِكَ أَعْدَلُ ؟ قَالَ : الَّذِي يَقْضِي عَلَى نَفْسِهِ كَمَا يَقْضِي عَلَى النَّاسِ قَالَ : يَا رَبِّ ، فَأَيُّ خَلْقِكَ أَعْظَمُ ذَنْبًا ؟ قَالَ : الَّذِي يَتَّهِمُنِي قَالَ : يَا رَبِّ ، وَهَلْ يَتَّهِمُكَ أَحَدٌ ؟ قَالَ : الَّذِي يَسْتَخِيرُنِي ثُمَّ لَا يَرْضَى بِقَضَائِي .امام محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: ”اے میرے رب! تیری مخلوق میں سے تیرے نزدیک سب سے زیادہ معزز کون ہے؟“ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”وہ جس کی زبان ہمیشہ میرے ذکر سے تر رہتی ہے۔“ انہوں نے عرض کیا: ”اے میرے رب! تیری مخلوق میں سب سے زیادہ علم والا کون ہے؟“ فرمایا: ”وہ جو اپنے علم کے ساتھ دوسروں کا علم بھی تلاش کرتا ہے۔“ عرض کیا: ”اے میرے رب! تیری مخلوق میں سب سے زیادہ عادل کون ہے؟“ فرمایا: ”وہ جو اپنے خلاف بھی ویسا ہی فیصلہ کرتا ہے جیسا لوگوں کے خلاف کرتا ہے۔“ عرض کیا: ”اے میرے رب! تیری مخلوق میں سب سے بڑا گناہ گار کون ہے؟“ فرمایا: ”وہ جو مجھ پر تہمت لگاتا ہے۔“ عرض کیا: ”اے میرے رب! کیا کوئی تجھ پر بھی تہمت لگا سکتا ہے؟“ فرمایا: ”ہاں، وہ جو مجھ سے خیر طلب کرتا ہے (استخارہ کرتا ہے) پھر میرے فیصلے پر راضی نہیں ہوتا۔“
• أحمد بن محمد بن سالم هو أبو حامد النيسابوري. ذكره الخطيب في "تاريخ بغداد" (٥/ ٢٣) وقال: قدم بغداد وحدث بها عن عبد الله بن الجراح القهستاني. روى عنه محمد بن مخلد.
• إبراهيم بن الجنيد هو إبراهيم بن عبد الله بن الجنيد الختلي ثم السُّرَّمرّائي. مرّ.
• أحمد بن حاتم بن يزيد الطويل وثقه ابن معين والدارقطني. راجع "تاريخ بغداد" (٤/ ١١٢ - ١١٤) وفي (ن) والمطبوعة (الطفيل).
• حاتم بن إسماعيل المدني (م ١٧٦ هـ) صحيح الكتاب صدوق يهم. عن الثامنة (ع).
• عبد الملك بن الحسن بن أبي حكيم البخاري - ويقال: الحارثي مدني. لا بأس به. من السابعة (س).