شعب الایمان — حدیث نمبر 6714

باب: عابد کے اس بیٹے کی حدیث جو مرتد ہو گیا پھر اسلام کی طرف لوٹ آیا۔

حديث ابن العابد الذي ارتد ثم عاد إلى الإسلام

حدیث نمبر: 6714
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، حَدَّثَنِي الْحُسَيْنُ بْنُ عَمْرِو بْنِ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ رِفَاعَةَ عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ الْجُعْفِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبَانَ ، عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ : كَانَ لِي ابْنُ أُخْتٍ مُرْهِقٌ فَمَرِضَ فَأَرْسَلْتُ إِلَى أُمِّهِ ، فَأَتَيْتُهَا فَإِذَا هِيَ عِنْدَ رَأْسِهِ تَبْكِي ، فَقَالَ : يَا خَالِي مَا يُبْكِيهَا ؟ قَالَ : مَا تَعْلَمُ مِنْكَ قَالَ : أَلَيْسَ إِنَّمَا تَرْحَمُنِي ؟ قُلْتُ : بَلَى ، قَالَ : فَإِنَّ اللَّهَ أَرْحَمُ بِي مِنْهَا ، فَلَمَّا مَاتَ أَنْزَلْتُهُ الْقَبْرَ مَعَ غَيْرِي ، فَذَهَبْتُ أُسَوِّي لَبِنَةً ، فَاطَّلَعْتُ فِي اللَّحْدِ فَإِذَا هُوَ مُدُّ بَصَرِي ، فَقُلْتُ لِصَاحِبِي : رَأَيْتَ مَا رَأَيْتُ ؟ قَالَ : نَعَمْ فَلْيَهْنِكَ ذَاكَ ، قَالَ : فَظَنَنْتُ أَنَّهُ بِالْكَلِمَةِ الَّتِي قَالَهَا .
ترجمہ

حمید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میرا ایک بھانجا تھا جو گناہوں میں حد سے بڑھا ہوا تھا، وہ بیمار پڑ گیا تو میں نے اس کی ماں کو بلا بھیجا۔ میں اس کے پاس آیا تو دیکھا کہ وہ اس کے سرہانے بیٹھی رو رہی ہے۔ اس نے کہا: ”ماموں جان! یہ کیوں رو رہی ہیں؟“ میں نے کہا: ”اس وجہ سے کہ جو کچھ وہ تیرے بارے میں جانتی ہے۔“ اس نے کہا: ”کیا وہ مجھ پر ترس کھا کر ہی نہیں رو رہیں؟“ میں نے کہا: ”کیوں نہیں۔“ اس نے کہا: ”تو بے شک اللہ مجھ پر ان سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔“ پھر جب وہ فوت ہو گیا تو میں نے اسے دوسرے لوگوں کے ساتھ مل کر قبر میں اتارا۔ میں ایک اینٹ برابر کرنے لگا تو لحد میں جھانکا، کیا دیکھتا ہوں کہ وہ میری حدِ نگاہ تک (کشادہ) ہے۔ میں نے اپنے ساتھی سے کہا: ”کیا تم نے بھی وہی دیکھا جو میں نے دیکھا؟“ اس نے کہا: ”ہاں، یہ تمہیں مبارک ہو۔“ حمید کہتے ہیں: ”میں نے سمجھا کہ یہ اسی کلمے کی بدولت ہے جو اس نے کہا تھا۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه / حدیث: 6714
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 7116
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: ضعيف
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 325) . »
«أخرجه ابن أبي الدنيا فى (حسن الظن بالله) رقم 36»
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• الحسين هو ابن صفوان.
• عبد الله هو ابن أبي الدنيا.
• الحسين بن عمرو بن محمد العنقزي القرشي من أهل الكوفة. قال أبو حاتم: لين يتكلمون فيه، وقال أبو زرعة: كان لا يصدق. راجع "الجرح والتعديل" (٣/ ٦١ - ٦٢)، وذكره ابن حبان في "الثقات" (٨/ ١٨٧)، وراجع "الأنساب" (٩/ ٣٩٦)، "اللسان" (٢/ ٣٥٧).
• محمد بن أبان بن صالح القرشي الكوفي جد عبد الله بن عمر بن محمد بن أبان القرشي. نقل أبو بكر الأثرم عن أحمد بن حنبل أنه قال: أما إنه لم يكن ممن يكذب، وقال يحيى بن معين: ضعيف، وقال أبو حاتم: ليس هو بقوي الحديث يكتب حديثه على المجاز ولا يحتج به. وضعفه أبو داود، وقال البخاري: ليس بالقوي، وقال النسائي: ليس بثقة. راجع "الجرح والتعديل" (٧/ ١٩٩)، "الميزان" (٣/ ٤٥٣)، "اللسان" (٥/ ٣١)، "التاريخ الكبير" (١/ ١/ ٣١)، "الضعفاء والمتروكين" (ص ٢١١)، "المغني في الضعفاء" (٢/ ٥٤٧)، "التهذيب" (٩/ ٥).