شعب الایمان — حدیث نمبر 6640
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سینتالیسویں شاخ: ہر گناہ کا علاج اس سے توبہ کے ذریعے کرنے کا باب۔
السابع والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه
حَدَّثَنَا الْإِمَامُ أَبُو الطَّيِّبِ سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ إِمْلَاءً ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْهَرَوِيُّ ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ الْيَشْكُرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَبُو عَلِيٍّ النَّهْرَوَانِيُّ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْمَوْتُ غَنِيمَةٌ ، وَالْمَعْصِيَةُ مُصِيبَةٌ ، وَالْفَقْرُ رَاحَةٌ ، وَالْغِنَى عُقُوبَةٌ ، وَالْعَقْلُ هَدِيَّةٌ مِنَ اللَّهِ ، وَالْجَهْلُ ضَلَالَةٌ ، وَالظُّلْمُ نَدَامَةٌ ، وَالطَّاعَةُ قُرَّةُ الْعَيْنِ ، وَالْبُكَاءُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ النَّجَاةُ مِنَ النَّارِ ، وَالضَّحِكُ هَلَاكُ الْبَدَنِ ، وَالتَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَا ذَنْبَ لَهُ " .
تَفَرَّدَ بِهِ هَذَا النَّهْرَوَانِيُّ وَهُوَ مَجْهُولٌ وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ رَوْحٍ وَلَيْسَ بِمَحْفُوظٍ .ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”موت غنیمت ہے، نافرمانی مصیبت ہے، فقر راحت ہے، مالداری عذاب ہے، عقل اللہ کی طرف سے عطیہ ہے، جہالت گمراہی ہے، ظلم باعثِ ندامت ہے، اطاعت آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، اللہ کے خوف سے رونا آگ سے نجات ہے، (زیادہ) ہنسنا بدن کی ہلاکت ہے، اور گناہ سے توبہ کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جس کا کوئی گناہ ہی نہ ہو۔“
(میں مصنف کہتا ہوں:) ”اس روایت کو بیان کرنے میں یہ نہروانی منفرد ہے اور وہ مجہول ہے، اور میں نے اسے روح سے ایک اور سند کے ساتھ بھی سنا ہے، لیکن وہ محفوظ نہیں ہے۔“
• الفضل بن عبد الله بن مسعود اليشكري الهروي، جرحه ابن حبان وضعفه الدارقطني، مر.
• أحمد بن عبد الله أبو علي النهرواني، مجهول كما قال المؤلف واتهمه ابن ماكولا وغيره بحديث "في الجنة نهر زيت". راجع "الميزان" (١/ ١١٢)، "اللسان" (١/ ٢٠٢ - ٢٠٣).
• محمد بن مسلم هو المدني.
• علي بن زيد بن جدعان، ضعيف، تقدما.