شعب الایمان — حدیث نمبر 6634
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سینتالیسویں شاخ: ہر گناہ کا علاج اس سے توبہ کے ذریعے کرنے کا باب۔
السابع والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه
حدیث نمبر: 6634
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ زَيْدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْعَلَوِيُّ وَأَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدٍ النِّجَادُ الْمُقْرِئُ بِالْكُوفَةِ قَالَا : أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ ، حَدَّثَنَا الْقَاضِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ : سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ : ( تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَصُوحًا ) .
قَالَ : هُوَ الرَّجُلُ يَعْمَلُ الذَّنْبَ ثُمَّ يَتُوبُ ، وَلَا يُرِيدُ أَنْ يَعْمَلَ بِهِ وَلَا يَعُودُ .ترجمہ
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا: ﴿تُوبُوا إِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَصُوحًا﴾ ”اللہ کے حضور خالص توبہ کرو۔“
پھر فرمایا: ”(توبۂ نصوح) یہ ہے کہ آدمی کوئی گناہ کر بیٹھے، پھر توبہ کر لے اور نہ اس گناہ کو کرنے کا ارادہ رکھے اور نہ دوبارہ اس کی طرف لوٹے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• قبيصة هو ابن عقبة بن محمد السوائي.
• سفيان هو الثوري.
• قبيصة هو ابن عقبة بن محمد السوائي.
• سفيان هو الثوري.