شعب الایمان — حدیث نمبر 6598
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھیالیسویں شاخ: نیکی پر خوش ہونے اور برائی پر غمگین ہونے کا باب۔
السادس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في السرور بالحسنة والاغتمام بالسيئة
حدیث نمبر: 6598
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدِينِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ سَرَّتْهُ حَسَنَتُهُ ، وَسَاءَتْهُ سَيِّئَتُهُ فَهُوَ مُؤْمِنٌ " . كَذَا قَالَ : عَنْ أَبِيهِ ، وَرِوَايَةُ الْجَمَاعَةِ عَنْ عَمْرٍو لَيْسَ فِيهِ " عَنْ أَبِيهِ " .ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جسے اپنی نیکی خوش کرے اور اپنی برائی بری لگے تو وہ مومن ہے۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس راوی نے اسی طرح ”اپنے والد سے“ کہا ہے، جبکہ عمرو رحمہ اللہ سے روایت کرنے والی جماعت کی روایت میں ”اپنے والد سے“ کے الفاظ نہیں ہیں۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد الله بن عبيد بن عقيل، لم أعثر على من ترجمه. لم أجده بهذا الطريق.
• عبد الله بن عبيد بن عقيل، لم أعثر على من ترجمه. لم أجده بهذا الطريق.