شعب الایمان — حدیث نمبر 6595
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھیالیسویں شاخ: نیکی پر خوش ہونے اور برائی پر غمگین ہونے کا باب۔
السادس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في السرور بالحسنة والاغتمام بالسيئة
حدیث نمبر: 6595
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا مُوسَى بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبَّادٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ السَّهْمِيُّ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ . . . فَذَكَرَهُ .ترجمہ
اور (امام بیہقی رحمہ اللہ نے) ایک دوسری سند سے بھی ہشام دستوائی رحمہ اللہ سے یہ روایت اسی طرح ذکر کی ہے۔