شعب الایمان — حدیث نمبر 6591
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6591
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الرَّازِيَّ ، يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ الْأَعْرَابِيِّ يَقُولُ : أَخْسَرُ الْخَاسِرِينَ مَنْ أَبْدَى لِلنَّاسِ صَالِحَ أَعْمَالِهِ ، وَبَارَزَ بِالْقَبِيحِ مَنْ هُوَ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ .ترجمہ
امام ابن الاعرابی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سب سے زیادہ خسارے میں وہ شخص ہے جو لوگوں کے سامنے اپنے نیک اعمال ظاہر کرے اور اس ذات کے سامنے برے کام کھلم کھلا کرے جو اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• ابن الأعرابي هو أبو سعيد أحمد بن محمد بن زياد بن بشر العنزي.
• ابن الأعرابي هو أبو سعيد أحمد بن محمد بن زياد بن بشر العنزي.