شعب الایمان — حدیث نمبر 6578
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو السَّمَّاكِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدُ الْعَسْكَرِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْجُنَيْدِ ، حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ الْقَاسِمِ ، قَالَ : سَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ قَالَ : كَتَبَ حُذَيْفَةُ إِلَى يُوسُفَ بْنِ أَسْبَاطٍ يَا أَخِي إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكَ أَنْ يَكُونَ بَعْضُ مَحَاسِنِنَا أَضَرَّ عَلَيْكَ فِي الْقِيَامَةِ مِنْ مَسَاوِئِنَا ، قَالَ : وَكَتَبَ إِلَيْهِ أَيْضًا : لَا ، حَتَّى تَكُونَ فِي مَوْضِعٍ إِذَا جِئْتَ إِلَى الْبَقَّالِ فَقُلْتَ : أَعْطِنِي مَطْهَرَتَكَ ، قَالَ : هَاتِ كِسَاءَكَ أَوْ ضَعْ كِسَاءَكَ .بشر بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حذیفہ رحمہ اللہ نے یوسف بن اسباط رحمہ اللہ کو لکھا: ”میرے بھائی! مجھے اندیشہ ہے کہ ہماری بعض خوبیاں قیامت کے دن تمہارے لیے ہماری برائیوں سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوں۔“ بشر رحمہ اللہ کہتے ہیں: انہوں نے ان کو یہ بھی لکھا: ”نہیں، (تم اس وقت تک کامل نہیں) جب تک تم ایسی جگہ نہ ہو جاؤ کہ جب تم کریانہ فروش کے پاس جا کر کہو: ”مجھے اپنا لوٹا دے دو“ تو وہ کہے: ”اپنی چادر لاؤ“ یا ”اپنی چادر رکھ دو۔“
• محمد بن أحمد بن هارون أبو بكر العسكري الفقيه من عسكرص من رأى (م ٣٢٥ هـ). وثقه الدارقطني، وكان يتفقه لأبي ثور. راجع ترجمته في "تاريخ بغداد" (١/ ٣٦٩ - ٣٧٠)، "الأنساب" (٩/ ٣٠١ - ٣٠٢)، وفي جميع النسخ "أحمد بن محمد العسكري" وهو خطأ.
• الحسن بن القاسم لم أعرفه.
• حذيفة هو ابن قتادة المرعشي الزاهد.