شعب الایمان — حدیث نمبر 6575
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6575
قَالَ : وَسَمِعْتُ أَبَا سُلَيْمَانَ يَقُولُ : أَمَا يَسْتَحِي أَحَدُكُمْ أَنْ يَلْبَسَ عَبَاءً بِثَلَاثَةِ دَرَاهِمَ ، وَفِي قَلْبِهِ شَهْوَةٌ بِخَمْسَةِ دَرَاهِمَ .ترجمہ
احمد بن ابی الحواری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو سلیمان (دارانی) رحمہ اللہ کو یہ فرماتے سنا: ”کیا تم میں سے کسی کو شرم نہیں آتی کہ وہ تین درہم کی عباء پہنے، جبکہ اس کے دل میں پانچ درہم کی خواہش موجود ہو۔“