شعب الایمان — حدیث نمبر 6562
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6562
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ إِسْحَاقَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ الَّذِي تَرَكَ كَيَّتَيْنِ قَالَ : إِنَّمَا تَرَكَ الصَّلَاةَ عَلَيْهِ لِأَنَّهُ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصُّفَّةِ ، وَهُوَ يُظْهِرُ أَنَّهُ فَقِيرٌ لَيْسَ لَهُ شَيْءٌ ، وَأَنَّهُ مِنْ أَهْلِ الصُّفَّةِ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : : " تَرَكَ كَيَّتَيْنِ "
أَيْ بِمِثْلِهِ كَيَّتَانِ .ترجمہ
امام اسحاق بن ابراہیم رحمہ اللہ اس آدمی کے بارے میں جس نے دو داغ چھوڑے تھے، فرماتے ہیں: ”آپ ﷺ نے اس کی نماز جنازہ اس لیے نہیں پڑھائی کہ وہ اہلِ صفہ میں سے تھا اور یہ ظاہر کرتا تھا کہ وہ فقیر ہے، اس کے پاس کچھ نہیں اور وہ اہلِ صفہ میں سے ہے، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اس نے دو داغ چھوڑے ہیں۔“
یعنی اس جیسے مال کے بدلے دو داغ ہیں۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• إسحاق بن إبراهيم هو ابن راهويه.
• إسحاق بن إبراهيم هو ابن راهويه.