شعب الایمان — حدیث نمبر 6558
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ الْحَسَنِ الْمُعَدَّلُ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ ، أَخْبَرَنِي أَبُو رَاشِدٍ ، حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ مُنَبِّهٍ قَالَ : أَجِدُ فِي كِتَابِ اللَّهِ الْمُنَزَّلِ أُنَاسًا يَدِينُونَ بِغَيْرِ الْعِبَادَةِ ، يَحْتَلِبُونَ الدُّنْيَا بِعَمَلِ الْآخِرَةِ ، يَلْبَسُونَ لِلنَّاسِ مُسُوكَ الضَّأْنِ ، قُلُوبُهُمْ كَقُلُوبِ الذِّئَابِ ، وَأَلْسِنَتُهُمْ أَحْلَى مِنَ الْعَسَلِ ، وَأَنْفُسُهُمْ أَمَرُّ مِنَ الصَّبْرِ ، فَبِي يَغْتَرُّونَ ، وَإِيَّايَ يَجْتَرِئُونَ ، أَقْسَمْتُ لَأَبْعَثَنَّ عَلَيْهِمْ فِتْنَةً أَتْرُكُ الْحَلِيمَ فِيهَا حَيْرَانَ .وہب بن منبہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں اللہ کی نازل کردہ کتاب میں ایسے لوگوں کا ذکر پاتا ہوں جو عبادت کے سوا کسی اور چیز کو دین بنائے ہوئے ہیں، آخرت کے عمل کے ذریعے دنیا دوہتے ہیں، لوگوں کے سامنے بھیڑ کی کھالیں پہنتے ہیں، ان کے دل بھیڑیوں کے دلوں جیسے ہیں، ان کی زبانیں شہد سے زیادہ میٹھی ہیں اور ان کے نفس ایلوے سے زیادہ کڑوے ہیں۔ (اللہ فرماتا ہے:) ”وہ مجھ سے دھوکا کھاتے ہیں اور مجھ پر جرأت کرتے ہیں۔ میں نے قسم کھا لی ہے کہ میں ان پر ایسا فتنہ ضرور بھیجوں گا جس میں بردبار آدمی کو حیران چھوڑ دوں گا۔“““
• أبو نعيم هو الفضل بن دكين تقدم.
• أبو راشد لم أستطع تعيينه لعله أيوب بن راشد كما ذكره ابن أبي شيبة في "المصنف" ولكن لم أجد له ترجمة.