شعب الایمان — حدیث نمبر 6519
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِكَ ، حَدَّثَنِي مُصْعَبُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَانَ الْمُطَّوِّعِيُّ قَالَ قَالَ لِي مَعْدَانُ : يَا شَيْبَانُ ، لَا تُرِدْ بِعَمَلِكَ غَيْرَ اللَّهِ [ فَإِنَّ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ قَالَ : يَا مَعْدَانُ ، لَا تُرِدْ بِعَمَلِكَ غَيْرَ اللَّهِ ] فَإِنَّهُ يَرَاهُ مِنَ الشِّرْكِ ، حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَقُولُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى : مَنْ عَمِلَ عَمَلًا أَرَادَ بِهِ غَيْرِي فَأَنَا مِنْهُ بَرِيءٌ " .سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس میں اس نے میرے سوا کسی اور کا ارادہ کیا تو میں اس سے بری ہوں۔“
شیبان بن ابی شیبان مطوعی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ معدان رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: ”اے شیبان! اپنے عمل سے اللہ کے سوا کسی اور کا ارادہ نہ کرو [کیونکہ سفیان ثوری رحمہ اللہ نے مجھ سے فرمایا تھا: ”اے معدان! اپنے عمل سے اللہ کے سوا کسی اور کا ارادہ نہ کرو“] کیونکہ وہ اسے شرک میں شمار کرتے تھے۔“ (پھر معدان رحمہ اللہ نے کہا:) ابو الزبیر رحمہ اللہ نے مجھے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث بیان کی۔
• علي بن محمد الحبيبي المروزي، كذبه الحاكم، تقدم.
• مصعب بن بشر وشيخه شيبان بن أبي شيبان المطوعي لم أظفر لهما بترجمة. ولم أقف على هذا الحديث.