شعب الایمان — حدیث نمبر 6503
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6503
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا عَارِمٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ذَكَرَ هَارُونَ بْنَ رِئَابٍ قَالَ : كَانَ مِنَ الَّذِينَ يُسِرُّونَ الزُّهْدَ وَقَالَ أَيُّوبُ : لَأَنْ يَسْتُرَ الرَّجُلُ زُهْدَهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يُظْهِرَهُ .ترجمہ
ایوب رحمہ اللہ نے ہارون بن رئاب رحمہ اللہ کا ذکر کیا اور کہا: ”وہ ان لوگوں میں سے تھے جو اپنے زہد کو چھپاتے تھے۔“ اور ایوب رحمہ اللہ نے کہا: ”آدمی کا اپنے زہد کو چھپا لینا اس کے لیے اسے ظاہر کرنے سے بہتر ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أيوب هو السختياني.
• أيوب هو السختياني.