شعب الایمان — حدیث نمبر 6492
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6492
قَالَ : وَسَمِعْتُ الْفُضَيْلَ بْنَ عِيَاضٍ يَقُولُ : خَيْبَةٌ لَكَ إِنْ كُنْتَ تَرَى أَنَّكَ تَعْرِفُهُ وَأَنْتَ تَعْمَلُ لِغَيْرِهِ .ترجمہ
امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تیرے لیے ناکامی و نامرادی ہے اگر تو یہ گمان کرتا ہے کہ تو اسے پہچانتا ہے، حالانکہ تو اس کے سوا کسی اور کے لیے عمل کرتا ہے۔“