شعب الایمان — حدیث نمبر 6479
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6479
قَالَ : وَسَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ يَقُولُ : لَوْ عَلِمَ النَّاسُ كَيْفِيَّةَ ذِلَّةِ الْعَارِفِ فِي نَفْسِهِ لَرَجَمُوهُ بِالْحِجَارَةِ ، وَلَوْ عَرَفُوا كَيْفِيَّةَ عِزَّتَهِ عِنْدَ اللَّهِ لَعَبَدُوهُ مِنْ دُونِ اللَّهِ .ترجمہ
امام ابراہیم خواص رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اگر لوگ جان لیں کہ عارف اپنے نفس میں کس قدر عاجزی اور ذلت محسوس کرتا ہے تو وہ اسے پتھروں سے سنگسار کر دیں، اور اگر وہ جان لیں کہ اللہ کے ہاں اس کی عزت کی کیا کیفیت ہے تو وہ اللہ کو چھوڑ کر اسی کی عبادت کرنے لگیں۔“