شعب الایمان — حدیث نمبر 6469
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6469
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ بُنْدَارٍ ، يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَحْمُودٍ ، يَقُولُ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ رَبِّهِ ، يَقُولُ سَمِعْتُ الْفُضَيْلَ يَقُولُ : تَرْكُ الْعَمَلِ مِنْ أَجْلِ النَّاسِ رِيَاءٌ ، وَالْعَمَلُ مِنْ أَجْلِ النَّاسِ شِرْكٌ ، وَالْإِخْلَاصُ أَنْ يُعَافِيَكَ اللَّهُ عَنْهُمَا .ترجمہ
فضیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”لوگوں کی وجہ سے عمل چھوڑ دینا ریا ہے، اور لوگوں کی خاطر عمل کرنا شرک ہے، اور اخلاص یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں ان دونوں سے محفوظ رکھے۔“