شعب الایمان — حدیث نمبر 6461
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6461
قَالَ : وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ : مِنْ شَرَائِطِ الْخُدَّامِ التَّوَاضُعُ وَالِاسْتِسْلَامُ .ترجمہ
محمد بن علی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”خدمت گزاروں کی شرائط میں سے عاجزی و انکساری اور سر تسلیم خم کر دینا ہے۔“