شعب الایمان — حدیث نمبر 6459
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6459
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ قَالَ حَاتِمٌ : اطْلُبْ نَفْسَكَ فِي أَرْبَعَةِ أَشْيَاءَ : الْعَمَلِ الصَّالِحِ بِغَيْرِ رِيَاءٍ ، وَالْأَخْذِ بِغَيْرِ طَمَعٍ ، وَالْعَطَاءِ بِغَيْرِ مِنَّةٍ ، وَالْإِمْسَاكِ بِغَيْرِ بُخْلٍ .ترجمہ
حاتم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اپنے آپ کو چار چیزوں میں تلاش کرو: ریاکاری کے بغیر نیک عمل میں، لالچ کے بغیر لینے میں، احسان جتائے بغیر دینے میں، اور بخل کے بغیر روکے رکھنے میں۔“