شعب الایمان — حدیث نمبر 6444
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
وَقَدْ قَالَ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عِمْرَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ الْجَمَلِيِّ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّهُ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ بَعَثَهُ إِلَى الْيَمَنِ : يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوْصِنِي قَالَ : " أَخْلِصْ دِينَكَ يَكْفِيكَ الْقَلِيلُ مِنَ الْعَمَلِ " .
هَذَا هُوَ الْكُوفِيُّ الَّذِي لَيْسَتْ لَهُ صُحْبَةٌ وَلَا أَدْرَكَ مُعَاذًا فَيَكُونَ الْحَدِيثُ مُرْسَلًا ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ .سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ نے انہیں یمن کی طرف بھیجا تو انہوں نے آپ ﷺ سے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے وصیت فرمائیے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے دین کو خالص کر لو، تمہیں تھوڑا عمل بھی کافی ہو جائے گا۔“
یہ (عمرو بن مرہ) کوفی ہیں جنہیں صحبت حاصل نہیں اور نہ انہوں نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو پایا، پس (اس صورت میں) یہ حدیث مرسل ہوگی، اور اللہ بہتر جانتا ہے۔
• الوليد بن عمران لم أعرفه.