شعب الایمان — حدیث نمبر 6423
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
حدیث نمبر: 6423
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ مُرِيِّ بْنِ قَطَرِيٍّ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ : قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي كَانَ يَقْرِي الضَّيْفَ ، وَيُحِبُّ الضِّيَافَةَ ، وَيَذْكُرُ أَشْيَاءَ مِنْ مَكَارِمِ الْأَخْلَاقِ ، قَالَ : " إِنَّ أَبَاكَ أَرَادَ أَمْرًا فَأَدْرَكَهُ " .
قَالَ : سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ يَقُولُ : الذِّكْرُ . وَأَمَّا مَاترجمہ
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میرے والد مہمان کی ضیافت کیا کرتے تھے، مہمان نوازی کو پسند کرتے تھے اور مکارمِ اخلاق کی کئی باتوں کا ذکر کیا کرتے تھے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارے والد نے ایک چیز کا ارادہ کیا تھا اور اسے پا لیا۔“
سماک بن حرب رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”مراد ذکر (نیک نامی) ہے۔ اور رہی وہ بات جو“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• مري بن قطري (مخففًا) الكوفى. مقبول، من الثالثة (٤).
• مري بن قطري (مخففًا) الكوفى. مقبول، من الثالثة (٤).