شعب الایمان — حدیث نمبر 6402
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَ
وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ فِرَاسٍ بِمَكَّةَ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ بْنِ أُمَيَّةَ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ قَالَ : كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ أَبِي عُبَيْدَةَ فَذَكَرُوا الرِّيَاءَ - وَفِي رِوَايَةِ أَبِي أُسَامَةَ - كُنَّا عِنْدَ أَبِي عُبَيْدَةَ فَذَكَرْنَا الرِّيَاءَ ، فَقَالَ شَيْخٌ يُكْنَى أَبَا يَزِيدَ ، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ سَمَّعَ النَّاسَ بِعَمَلِهِ سَمَّعَ اللَّهُ بِهِ سَامِعَ خَلْقِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، وَصَغَّرَهُ وَحَقَّرَهُ " .سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے لوگوں کو سنانے کے لیے اپنا عمل کیا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اپنی مخلوق کے سننے والوں کو اس کی حقیقت سنا دے گا اور اسے چھوٹا اور حقیر کر دے گا۔“ (عمرو بن مرہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ابوعبیدہ رحمہ اللہ کے پاس بیٹھے تھے، لوگوں نے ریاکاری کا ذکر کیا ـ اور ابواسامہ رحمہ اللہ کی روایت میں ہے: ہم نے ریاکاری کا ذکر کیا ـ تو ایک بزرگ نے جن کی کنیت ابویزید تھی، کہا کہ میں نے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔)
• أبو أسامة هو عبد الله بن أسامة الكلبي.
• أبو نعيم هو الفضل بن دكين الملائي.
• أبو محمد الحسن بن أحمد بن إبراهيم بن فراس وشيخه أبو حفص عمر بن محمد بن أحمد الجمحي لم أجد لهما ترجمة، وقد تقدما.
• أبو يزيد لم أوفق لتعيينه.