شعب الایمان — حدیث نمبر 638
باب: فصل: اللہ عزوجل کا ذکر ہمیشہ کرتے رہنا۔
فصل في إدامة ذكر الله عز وجل
حدیث نمبر: 638
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، حَ .
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الزَّاهِدُ ، حَدَّثَنَا خُشْنَامُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِهِ مِنَ الِاسْتِغْفَارِ " .
وَقَالَ ابْنُ عَبْدَانَ فِي رِوَايَتِهِ : " طُوبَى لِمَنْ وَجَدَ فِي كِتَابِهِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا " ، وَلَمْ يَقُلْ سَمِعْتُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جو اپنے نامۂ اعمال میں استغفار پائے۔“
ابن عبدان رحمہ اللہ نے اپنی روایت میں یہ الفاظ بیان کیے: ”خوشخبری ہے اس شخص کے لیے جو اپنی کتاب (نامۂ اعمال) میں کثرت سے استغفار پائے“، اور انہوں نے «سمعتُ» (میں نے سنا) نہیں کہا۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أحمل بن أبي عثمان الزاهد هو أحمد بن محمد بن سعيد بن إسماعيل الحيري النيسابوري (م ٣٥٣ هـ). وجده سعيد هو أبو عثمان وكان من الزهاد، وأحمد يكنى أبا سعيد. كان أحد أئمة الوقت، صنف التفسير "الكبير" والمستخرج على صحيح مسلم والأبواب وغير ذلك. راجع "تاريخ بغداد" (٥/ ٢٣)، "التذكرة" (٣/ ٩٢٥)، "السير" (١٦/ ٢٩)، "طبقات المفسرين" للداودي (١/ ٧٣)، "شذرات" (٣/ ١٢).
• محمد بن عبد الرحمن بن عرق اليحصبي، أبو الوليد الحمصي. صدوق. من الخامسة (بخ د س ق).
• عبد الله بن بسر (بضم الموحدة وسكون المهملة) المازني. صحابي صغير، ولأبيه صحبة، أخر من مات بالشام من الصحابة.

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ابن ماجه / حدیث: 3818 کی شرح از مولانا عطا اللہ ساجد ✍️
´استغفار کا بیان۔`
عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثرت سے استغفار پائے۔" [سنن ابن ماجه/كتاب الأدب/حدیث: 3818]
عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثرت سے استغفار پائے۔" [سنن ابن ماجه/كتاب الأدب/حدیث: 3818]
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل: استغفار زیادہ ہونے کا یہ فائدہ ہے کہ گناہ معاف ہوتے رہیں گے اور یہ کلمات اللہ کا ذکر ہونے کی وجہ سے نیکیوں میں شمار ہوتے رہیں گے، یعنی استغفار سے قیامت کے دن معافی ملنے کی امید کی جا سکتی ہے۔

درج بالا اقتباس سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 3818 سے ماخوذ ہے۔