شعب الایمان — حدیث نمبر 6361
باب: فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
حدیث نمبر: 6361
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : سَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ الْحَافِيَ يَقُولُ : هَلَكَ الْقُرَّاءُ فِي هَاتَيْنِ الْخَصْلَتَيْنِ : الْغِيبَةُ وَالْعُجْبُ .ترجمہ
امام بشر بن حارث حافی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”قراء (علمائے قرآن) ان دو خصلتوں کی وجہ سے ہلاکت میں پڑے: غیبت اور خود پسندی۔“