شعب الایمان — حدیث نمبر 6341
باب: فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
حدیث نمبر: 6341
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْجُنَيْدَ يَقُولُ : شَيْءٌ يُرْوَى عَنْ أَبِي سُلَيْمَانَ الدَّارَانِيِّ أَنَا أَسْتَحْسِنُهُ كَثِيرًا قَوْلَهُ : مَنِ اشْتَغَلَ بِنَفْسِهِ شُغِلَ عَنِ النَّاسِ ، وَمَنِ اشْتَغَلَ بِرَبِّهِ شُغِلَ عَنْ نَفْسِهِ وَعَنِ النَّاسِ .ترجمہ
امام جنید رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”امام ابو سلیمان دارانی رحمہ اللہ سے ایک بات مروی ہے جو مجھے بہت پسند آتی ہے، ان کا قول ہے: ”جو شخص اپنی ذات میں مشغول ہو جاتا ہے وہ لوگوں سے بے پروا ہو جاتا ہے، اور جو اپنے رب میں مشغول ہو جاتا ہے وہ اپنی ذات سے بھی اور لوگوں سے بھی بے پروا ہو جاتا ہے۔“