شعب الایمان — حدیث نمبر 6318
باب: فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
حدیث نمبر: 6318
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ : مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَجُلٍ بَيْنَ يَدَيْ حَجَّامٍ وَذَلِكَ فِي رَمَضَانَ وَهُمَا يَغْتَابَانِ رَجُلًا ، فَقَالَ : " أَفْطَرَ الْحَجَّامُ وَالْمَحْجُومُ " .
غِيَاثٌ هَذَا مَجْهُولٌ .ترجمہ
اسی سند سے سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رمضان میں رسول اللہ ﷺ ایک ایسے آدمی کے پاس سے گزرے جو ایک پچھنے لگانے والے کے سامنے بیٹھا تھا، اور وہ دونوں کسی آدمی کی غیبت کر رہے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔“
میں (مصنف) کہتا ہوں: یہ غیاث مجہول ہے۔