شعب الایمان — حدیث نمبر 6312
باب: فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
حدیث نمبر: 6312
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ صَاحِبُ الْكَتَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْكَرْخِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ رُسْتَةُ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مَهْدِيٍّ يَقُولُ : لَوْلَا أَنِّي أَكْرَهُ أَنْ يُعْصَى اللَّهُ لَتَمَنَّيْتُ أَنْ لَا يَبْقَى فِي هَذَا الْمِصْرِ أَحَدٌ إِلَّا وَقَعَ فِي ، وَاغْتَابَنِي ، وَأَيُّ شَيْءٍ أَهْنَأُ مِنْ حَسَنَةٍ يَجِدُهَا الرَّجُلُ فِي صَحِيفَتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَمْ يَعْمَلْهَا وَلَمْ يَعْلَمْ بِهَا .ترجمہ
عبدالرحمن بن مہدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اگر مجھے یہ بات ناپسند نہ ہوتی کہ اللہ کی نافرمانی کی جائے تو میں تمنا کرتا کہ اس شہر میں کوئی بھی ایسا نہ بچے جو میرے بارے میں زبان درازی نہ کرے اور میری غیبت نہ کرے۔ اور اس سے بڑھ کر خوشگوار چیز کیا ہو سکتی ہے کہ آدمی قیامت کے دن اپنے نامۂ اعمال میں ایسی نیکی پائے جو اس نے کی ہی نہ ہو اور جس کا اسے علم بھی نہ ہو۔“