شعب الایمان — حدیث نمبر 6298
باب: فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
حدیث نمبر: 6298
وَأَخْبَرَنَا حَمْزَةُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَعَائِشَةَ أَنَّهُمَا قَالَا : الْحَدَثُ حِدْثَانِ : حَدَثٌ مِنْ فِيكَ [ وَحَدَثٌ مِنْ نَوْمِكَ ] وَحَدَثُ الْفَمِ أَشَدُّ الْكَذِبُ وَالْغِيبَةُ .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا دونوں سے روایت ہے کہ ان دونوں نے فرمایا: ”حدث دو طرح کا ہے: ایک وہ جو تیرے منہ سے صادر ہو [اور ایک وہ جو تیری نیند سے ہو]، اور منہ کا حدث زیادہ سخت ہے، یعنی جھوٹ اور غیبت۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد الله هو ابن محمد بن منازل.
• ليث هو ابن أبي سليم، ضعيف، تقدما.
• عبد الله هو ابن محمد بن منازل.
• ليث هو ابن أبي سليم، ضعيف، تقدما.