شعب الایمان — حدیث نمبر 6221
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتالیسویں شاخ: کینہ اور حسد ترک کرنے کی ترغیب کا باب۔
الثالث والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد
حدیث نمبر: 6221
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ، سَمِعْتُ أَبَا أَحْمَدَ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْعَبْدِيَّ يَقُولُ : كَانُوا كُلُّهُمْ يَحْسُدُونَنِي فَقُلْتُ لَيْلَةً :
وَلَكِنْ بِفَضْلِ اللَّهِ أُدْرِكُ قِسْمَهُ وَأُسْرِجُ أَعْدَائِي قَدِيمًا وَأُلْجِمُ .ترجمہ
محمد بن عبدالوہاب العبدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: وہ سب مجھ سے حسد کرتے تھے تو میں نے ایک رات یہ شعر کہا: «وَلَكِنْ بِفَضْلِ اللَّهِ أُدْرِكُ قِسْمَهُ وَأُسْرِجُ أَعْدَائِي قَدِيمًا وَأُلْجِمُ» ”لیکن اللہ کے فضل سے میں اپنا حصہ پا لیتا ہوں، اور میں پہلے سے اپنے دشمنوں پر زین کستا اور لگام ڈالتا آیا ہوں۔“