شعب الایمان — حدیث نمبر 6209
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تینتالیسویں شاخ: کینہ اور حسد ترک کرنے کی ترغیب کا باب۔
الثالث والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد
حدیث نمبر: 6209
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ] ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ يَزِيدَ الْفَرَّاءُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ الْحَسَنِ فِي قَوْلِهِ : ( وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ )
قَالَ : هُوَ أَوَّلُ ذَنْبٍ كَانَ فِي السَّمَاءِترجمہ
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ﴾ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ (حسد) وہ پہلا گناہ ہے جو آسمان میں کیا گیا۔“