شعب الایمان — حدیث نمبر 6167
باب: ایمان کی شاخوں میں سے بیالیسویں شاخ: خرچ میں میانہ روی اور باطل طریقے سے مال کھانے کی حرمت کا باب۔
الثاني والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال بالباطل
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ الْجُرْجَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى الْمَقْدِسِيُّ ، حَدَّثَنَا خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْحَسَنَ يَقُولُ : أَخَذَ الْمُؤْمِنُ عَنِ اللَّهِ أَدَبًا حَسَنًا ، إِذَا وَسَّعَ عَلَيْهِ وَسَّعَ ، وَإِذَا قَتَرَ عَلَيْهِ قَتَرَ .
قَالَ الْحَلِيمِيُّ رَحِمَهُ اللَّهُ : وَالِاقْتِصَادُ فِي كُلِّ أَمْرٍ أَفْضَلُ وَأَجْمَلُ مِنَ الْبَغِيِّ فِيهِ ، حَتَّى الْحُبُّ وَالْبُغْضُ ، فَإِنَّهُ يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ : وَقَدْ رَفَعَهُ بَعْضُ النَّاسِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ مَا .امام حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مومن نے اللہ سے ایک اچھا ادب سیکھا ہے کہ جب اسے کشادگی دی جائے تو وہ بھی کشادگی کرتا ہے، اور جب اس پر تنگی کی جائے تو وہ بھی تنگی کرتا ہے۔“
امام حلیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہر معاملے میں میانہ روی اس میں حد سے بڑھ جانے سے بہتر اور خوب تر ہے، یہاں تک کہ محبت اور بغض میں بھی، کیونکہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا“ اور بعض لوگوں نے اسے رسول اللہ ﷺ تک مرفوع بھی کیا ہے، پھر انہوں نے وہ بات ذکر کی۔
• عثمان بن محمد بن موسى المقدسي، لم أجد ترجمته.
• خليد بن دعلج هو البصري السدوسي نزيل الموصل ثم بيت المقدس ضعيف،
• الحسن هو البصري، تقدما.