شعب الایمان — حدیث نمبر 6135
باب: ایمان کی شاخوں میں سے بیالیسویں شاخ: خرچ میں میانہ روی اور باطل طریقے سے مال کھانے کی حرمت کا باب۔
الثاني والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال بالباطل
حدیث نمبر: 6135
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا قَابُوسُ بْنُ أَبِي ظَبْيَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الْهَدْيُ الصَّالِحُ ، وَالسَّمْتُ الصَّالِحُ ، وَالِاقْتِصَادُ جُزْءٌ مِنْ خَمْسَةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اچھی سیرت و روش، اچھا طرزِ عمل اور میانہ روی نبوت کے پچیس حصوں میں سے ایک حصہ ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• زهير هو ابن معاوية.
• قابوس بن أبي ظبيان هو الكوفي فيه لين، ضعفه ابن معين وأبو حاتم.
• أبو ظبيان هو حصين بن جندب بن الحارث الجنبي الكوفي ثقة، تقدموا.
• زهير هو ابن معاوية.
• قابوس بن أبي ظبيان هو الكوفي فيه لين، ضعفه ابن معين وأبو حاتم.
• أبو ظبيان هو حصين بن جندب بن الحارث الجنبي الكوفي ثقة، تقدموا.
تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ابي داود / حدیث: 4776 کی شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی ✍️
´سنجیدگی اور وقار سے رہنے کا بیان۔`
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " راست روی، خوش خلقی اور میانہ روی نبوت کا پچیسواں حصہ ہے ۱؎۔" [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4776]
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " راست روی، خوش خلقی اور میانہ روی نبوت کا پچیسواں حصہ ہے ۱؎۔" [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4776]
فوائد ومسائل:
یہ وہ عظیم اور اہم عمل ہیں جن سے انبیاء ؑ موصوف رہے ہیں اور اپنی امتوں کو ان کے اختیار کرنے کی دعوت دیتے رہے ہیں۔
یہ وہ عظیم اور اہم عمل ہیں جن سے انبیاء ؑ موصوف رہے ہیں اور اپنی امتوں کو ان کے اختیار کرنے کی دعوت دیتے رہے ہیں۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4776 سے ماخوذ ہے۔