شعب الایمان — حدیث نمبر 6071
باب: فصل: اپنے جسم سے زائل کیے گئے بال، ناخن اور خون کو دفن کرنا۔
فصل في دفن ما يزيله عن نفسه من الشعر والظفر والدم
حدیث نمبر: 6071
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْإِخْمِيمِيُّ بِمَكَّةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ أَرْقَمَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ لَا يُفَارِقُ مَسْجِدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِوَاكُهُ وَمُشْطَهُ ، وَكَانَ يَنْظُرُ فِي الْمِرْآةِ أَحْيَانًا ، [ وَيُسَرِّحُ لِحْيَتَهُ ] وَيَأْمُرُ بِهِ .
قَالَ الشَّيْخُ : سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ضَعِيفٌ .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”رسول اللہ ﷺ کی مسواک اور کنگھی آپ ﷺ کی مسجد (یعنی نماز پڑھنے کی جگہ) سے جدا نہیں ہوتی تھیں، اور آپ ﷺ کبھی کبھی آئینے میں دیکھتے، [اور اپنی داڑھی میں کنگھی کرتے] اور اس کا حکم بھی دیتے تھے۔“
شیخ (امام بیہقی رحمہ اللہ) فرماتے ہیں: ”سلیمان بن ارقم ضعیف ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• ابن أرقم هو سليمان أبو معاذ البصري، ضعيف، مو.
• ابن أرقم هو سليمان أبو معاذ البصري، ضعيف، مو.