شعب الایمان — حدیث نمبر 6039
باب: فصل: بالوں کا اکرام، انہیں تیل لگانا اور سنوارنا۔
فصل في إكرام الشعر وتدهينه وإصلاحه
حدیث نمبر: 6039
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ اتَّخَذَ شَعْرًا ، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَكْرِمْهُ أَكْرِمْهُ أَوِ افْعَلْ بِهِ " .
قَالَ : فَكَانَ يَتَرَجَّلُ كُلَّ يَوْمٍ كَذَا قَالَ .ترجمہ
محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے بال رکھ لیے تو نبی ﷺ نے ان سے فرمایا: ”ان کا اکرام کرو، ان کا اکرام کرو، یا فرمایا: ان کے ساتھ (اچھا) سلوک کرو۔“
راوی کہتے ہیں: چنانچہ وہ روزانہ اتنی مرتبہ کنگھی کیا کرتے تھے، اسی طرح (راوی نے) بیان کیا۔