شعب الایمان — حدیث نمبر 6022
باب: فصل: داڑھی اور مونچھوں کے بال لینا۔
فصل في الأخذ من اللحية والشارب
حدیث نمبر: 6022
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " الْفِطْرَةُ خَمْسٌ : الْخِتَانُ ، وَالِاسْتِحْدَادُ ، وَقَصُّ الشَّارِبِ ، وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ ، وَنَتْفُ الْإِبْطِ " .
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ .
وَأَخْرَجَاهُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَغَيْرِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”فطرت (کے کام) پانچ ہیں: ختنہ کرنا، زیرِ ناف بال مونڈنا، مونچھیں کترنا، ناخن تراشنا اور بغل کے بال اکھاڑنا۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں احمد بن یونس رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور ان دونوں (امام بخاری و امام مسلم رحمہما اللہ) نے اسے ابن عیینہ رحمہ اللہ اور دیگر کی حدیث سے، انہوں نے امام زہری رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔