شعب الایمان — حدیث نمبر 5937
باب: فصل: لوہے اور پیتل کی انگوٹھی کے بارے میں جو وارد ہوا۔
فصل فيما ورد في خاتم الحديد والشبه
حدیث نمبر: 5937
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَأَى عَلَيَّ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ ، فَأَمَرَهُ أَنْ يُلْقِيَهُ ، قَالَ زِيَادٌ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ إِنَّ خَاتَمِي مِنْ حَدِيدٍ قَالَ : " ذَاكَ أَنْتَنُ أَنْتَنُ " .ترجمہ
امام ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے زیاد پر سونے کی انگوٹھی دیکھی تو انہیں حکم دیا کہ اسے پھینک دے۔ زیاد نے کہا: ”اے امیر المومنین! میری انگوٹھی تو لوہے کی ہے۔“ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وہ تو اس سے بھی زیادہ بدبودار ہے، زیادہ بدبودار۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أيوب هو السّختياني.
• أيوب هو السّختياني.