شعب الایمان — حدیث نمبر 5934
باب: فصل: لوہے اور پیتل کی انگوٹھی کے بارے میں جو وارد ہوا۔
فصل فيما ورد في خاتم الحديد والشبه
حدیث نمبر: 5934
" فَصْلٌ فِيمَا وَرَدَ فِي خَاتَمِ الْحَدِيدِ وَالشَّبَهِ "
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَنَّهُ نَهَى عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ خَاتَمِ الْحَدِيدِ .ترجمہ
عمرو بن شعیب رحمہ اللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سونے کی انگوٹھی اور لوہے کی انگوٹھی (پہننے) سے منع فرمایا۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• همام هو ابن يحيى بن دينار الحَوُذِي.
• همام هو ابن يحيى بن دينار الحَوُذِي.